شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے ، لیگی رہنمائوں کی شکایت پر انتخابات تک دوبارہ نہ بلانے کا فیصلہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو صاف پانی کرپشن کیس سکینڈل میں تمام ریکارڈ سمیت نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی
پیر 25 جون 2018 23:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25جون کو تمام ریکارڈ لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی مگر وہ مصروفیات کے باعث نیب میں پیش نہ ہو سکے ۔
ذرائع کے مطابق لیگی رہنمائوں نے شہباز شریف کو کیسز میں بلا کر انتخابی مہم سے روکنے کی شکایت کی تھی جس پر نیب نے شہباز شریف کو الیکشن سے قبل دوبارہ نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب انہیں الیکشن کے بعد دوبارہ طلب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ صاف پانی کرپشن اسکینڈل میں اس سے قبل شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز، داماد عمران علی یوسف، سابق وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا، سابق رکن اسمبلی اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر وحید گل بھی پیش ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.