اسلامیہ کالج‘ 25گریجویٹس کیلئے گولڈ میڈلز کا اعزاز

بدھ 27 جون 2018 12:29

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ریسرچ ایوارڈز پروفیسر ڈاکٹر علی محمد اور کیمسٹری کے ڈاکٹر ہمایون خان کو دیاگیا جبکہ پی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگریاں بالترتیب ڈاکٹر قدیمہ خان‘ ڈاکٹر مدثر شاہ‘ڈاکٹر فضل رحیم‘ ڈاکٹر زیب النساء‘ سیمانور‘ خیال غنی‘ طاہر محمد‘ سمیرا مہرین‘ عشرت رحمان‘ سلمیٰ رحمان‘ حیدر تاج اور مشرف شاہ نے حاصل کیں۔

(جاری ہے)

اس طرح گولڈ میڈل کا اعزاز پانے والون میں سندس‘ منیر‘ ثناء یاسمین‘ سمن احمد‘ تنویر حسین‘ خدیجہ وہاب ‘ سارہ اقبال کاکڑ‘ عنبرین گل‘ محمدسلیمان ‘ امجد خان‘ فخر عالم نوشاد‘ سجاد خان‘ مدثر شاہ‘ انعام الحق‘ محمد ایاز‘ مس خوشبو وجیہہ افتخار‘ مریم درانی‘ محمدانس‘ فراز خان‘ ثناء حمید‘محمدعادل‘ مریم زاہد‘ افتخار حسین‘ سلیمان خان اور حرازیب شامل رہے۔

متعلقہ عنوان :