محکمہ ایکسائز کے حکام کو فوری طور پر ہر قسم کی گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کے خاتمے اور اوریجنل پلیٹس(اصل) کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
بدھ 27 جون 2018 19:06
(جاری ہے)
ان کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوںپر حل کرینگے اور وہ ایمانداری سے محکمے کے مطلوبہ اہداف کو پورا کرنے کے لئے گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹس کے مکمل خاتمے کے لئے تمام دستیاب وسائل اور اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں تا کہ معاشرے میں شفاف نظام کو یقینی بنا یا جا سکے اور ہر قسم کے جرائم پر قابو پایا جا سکے۔
نگران وزیر نے کہا کہ حکومت محکمے کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کیلئے مختلف منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور کئی اہم منصوبے بھی پائپ لائن میں ہیں جن کی تکمیل سے محکمے کی پائیدار اصلاحات حقیقی معنوں میں ثابت ہوںگی تا کہ عوام کو کسی قسم کا تکلیف کا سامنا نہ ہو اور آئندہ کسی بھی قسم کی گاڑیوں میں جعلی نمبر پلیسٹس بھی نظر نہ آئیں اور شفاف انداز میں گاڑیوں کی اوریجنل نمبر پلیٹس کی فراہمی یقینی ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.