پیپلز پارٹی ( کل) اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی

بدھ 27 جون 2018 22:03

پیپلز پارٹی ( کل) اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی ( کل) اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ( کل) اپنے منشور کا اعلان کرے گی ، منشور کا اعلان پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نیشنل پریس کلب میں شام پانچ بجے پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔