الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی ، نوٹی فکیشن جاری

جمعہ 29 جون 2018 20:55

الیکشن کمیشن نے  اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی ، نوٹی فکیشن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کیا۔