معروف صحافی نےعوام کو استقبال کی دعوت دینے پر نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سابق وزیراعظم نوازشریف واپسی پر استقبال کیلئے غریب عوام کے بچوں کو بلا رہے ہیں مگر اپنے بیٹوں کو ساتھ لے کر نہیں آرہے،معروف تجزیہ نگار رؤف کلاسرا کا تبصرہ
مقدس فاروق اعوان منگل 10 جولائی 2018 15:47
(جاری ہے)
لیکن نواز شریف اپنے دو ہٹے کٹے بچوں کو پاکستان کیوں نہیں لاتے۔
نواز شریف زرا اپنے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو پاکستان لائیں اور کہیں کہ مجھ پر مشکل وقت ہے تو میرا ساتھ دیں۔لیکن نواز شریف اپنے بیٹوں کو نہیں لائیں گے۔ بلکہ پاکستان کی غریب عوام کے بچوں کو کہا جا رہا ہے کہ آپ نواز شریف کی وطن آمد پر اکھٹے ہوں۔پاکستان کی عوام کو دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے ملتی ہے جن کے منہ کا نوالہ نواز شریف چھین کر باہر لے گئے ہیں۔تو اس غریب عوام کو کہا جا رہا ہے کہ آپ نے 25جولائی کو ووٹ کو عزت دینی ہے۔جب کہ حسن اور حسین نواز نے تو آکر ووٹ کو عزت نہیں دینی۔لیکن پاکستان کے لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ آپ جان کی بازی لگاکر ائیرپورٹ پہنچیں۔رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے جن لوگوں کا پیسہ کھایا انہی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ میرے استقبال کے لیے اکھٹے ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.