Live Updates

عمران نیازی طوطا خان ،

الزام ڈیڑھ کروڑ کا ڈھنڈورا تیس ارب کا ، آصف زرداری کیخلافکردار کشی مہم پرانہ حربہ ہے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا بیان

بدھ 11 جولائی 2018 16:04

عمران نیازی طوطا خان ،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ الزام ڈیڑھ کروڑ کا ڈھنڈورا تیس ارب کا ، آصف زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم پرانہ حربہ ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں سعید غنی نے کہا بلاول بھٹو کی مقبولیت سے گھبراہٹ صاف نظر آتی ہے،میڈیا ٹرائل سے پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کی مہم ناکام ہوگی،عمران نیازی طوطا خان ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات