دُبئی:پاکستانی لڑکے سے زیادتی کی کوشش پر سوڈانی بزرگ زیر حراست
52 سالہ سوڈانی باشندے کو دو سال کی سزا سُنا دی گئی
محمد عرفان جمعہ 13 جولائی 2018 15:07
(جاری ہے)
جس کے بعد وہ پاکستانی لڑکے کو اپنے ساتھ سیکس کے لیے مجبور کرنے لگا۔
مسجد کے قریب دو ایرانی طالب علم بھی موجود تھے جنہوں نے بوڑھے شخص کی جانب سے کم سن لڑکے کو زبردستی گھسیٹنے کا منظر دیکھ لیا۔ وہ دونوں بھی واش رومز کے احاطے میں داخل ہو گئے۔ جہاں جا کر اُنہیں احساس ہوا کہ معمر سوڈانی اور پاکستانی لڑکا ایک ہی واش رُوم میں گھسے تھے۔ جس پر انہوں نے واش رُوم کا دروازہ کھٹکھٹا کر پُوچھا کہ اندر کتنے شخص موجود ہیں۔ تو اس پر سوڈانی نے جواب دیا کہ بس وہی ہے۔ تاہم سوڈانی کو پکڑے جانے کا خدشہ محسوس ہوا تو وہ فوراً دروازہ کھول کر تیزی سے باہر کو بھاگا اور اپنی کار میں بیٹھ کر فرار ہو گیا۔ جبکہ ایرانی طالب علموں نے گھبرائے ہوئے بچے کے باپ کو موقع پر بُلا کر واقعے کی نوعیت سے آگاہ کیا۔ جس نے سوڈانی کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کرا دی۔ پاکستانی بچے کے مطابق وہ اپنا سکول بیگ سائیڈ پر رکھ کر مسجد کے قریب بنے فریزر سے پانی پینے گیا تو ملزم نے اُسے اپنے پاس بُلایا اور پھر مجھے واش رُوم میں لے جا کر زبردستی میری پینٹ اُتارنے کی کوشش میں تھا کہ اسی دوران دروازے پر دستک ہوئی جس پر ملزم باہر نکل کر بھاگ گیا۔ عدالت نے ملزم کو گھناؤنی کوشش کے الزام میں دو سال قید کی سزا سُنائی ہے۔ ملزم کو سزا کی مُدت پُوری ہوتے ہی ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.