کام کے دوران بے ہوش ہوکر گرنے والا شخص زندگی کی بازی ہار گیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:39

سرگودھا۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) گرمی کی شدت سے تحصیل شاہ پور کے قریبی قصبہ چک مظفرآباد کا ستر سالہ ولی محمد ولد اللہ یار کام کے دوران بے ہوش ہوکر گر گیا وہاں پر موجود لوگوں نے اُسے ریسکیو1122کے زریعے تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال شاہ پور پہنچایا لیکن وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

متعلقہ عنوان :