پیپلز پارٹی ایک گلدستہ کی مانند ہے اسکی جڑیں کراچی سے لیکر خیبر تک موجود ہیں،عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل پروگرام اور منشور ہے‘ وقار مہدی
اتوار 15 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات پی پی میڈیا سیل سندھ میں عوامی نیشنل پارٹی ولی گروپ سندھ کے عہدیداروں اور کارکنوں شاکر بونیری ڈاکٹر مہاسم اور دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر علی احمد جان عابدستی طالب بروہی نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر شاکر بونیری اور ڈاکٹر مہاسم نے پیپلز پارٹی میں اپنے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس موقع پر وقار مہدی نے شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ ان ساتھیوں کی شمولیت سے پیپلز پارٹی کو تقویت حاصل ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.