نواز شریف پاکستان ، جمہوریت اور سیاست کی نئی قابل فخر تاریخ کا آغاز ہیں‘ حمزہ شہباز
پیر 16 جولائی 2018 13:41
(جاری ہے)
قائد جمہوریت نواز شریف نے اپنے حصے کا کام کردیا اب قوم اپنا فرض ادا کرے گی۔قوم کے محسنوں کو سزا کی مذموم روایت ختم ہوکر رہے گی۔
حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ نواز شریف پاکستان ، جمہوریت اور سیاست کی نئی قابل فخر تاریخ کا آغاز ہیں۔25 جولائی کو پوری قوم شیر پر مہر لگا کر اپنے پائوں میں پڑی زنجیریں ہمیشہ کیلئے توڑ ڈالے گی۔ اجلا س میںدہشت گردی کی نئی لہر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی روح کے ایصال ثواب ، محترمہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی اور قائدین کی صحت و سلامتی اور انتخابات2018 میں کامیابی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.