ایس ایچ او منگھوپیر کی انتخابات کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سے میٹنگ
پر امن ماحول میں سیاسی سرگرمیاں، اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد اور جرائم پیشہ افراد کو جلسوں ریلیوں میں شریک نہ کیا جائے، ایس ایچ او
پیر 16 جولائی 2018 23:36
(جاری ہے)
ایس ایچ او نے امیدواروں کو بتایا کہ پر امن ماحول میں سیاسی سرگرمیاں، اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد اور جرائم پیشہ افراد کو جلسوں ریلیوں میں شریک نہ کیا جائے۔
اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی، متحدہ مجلس عمل اور مسلم لیگ قائداعظم کے امیدواروں نے شرکت کی ۔ تمام جماعتوں کے امیدواروں نے ایس ایچ او منگھوپیر کو یقین دہانی کرائی کہ انکی جانب سے پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔ اور جرائم پیشہ افراد اور شرپسند عناصر کو اپنی جماعتوں سے دور رکھا جائے گا۔ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے ایس ایچ او منگھوپیر سے درخواست کی کہ کوئی شرپسند اگر انکی جماعت کا نام استعمال کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرے تو اسکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.