وفاقی حکومت کا نواز شریف اور مریم نواز کا ٹرائل جیل میں نہ کرنے کا فیصلہ
نگران وفاقی کابینہ فیصلے کی منظوری کل دے گی، اس سے قبل سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا اعلان کیا گیا تھا
محمد علی منگل 17 جولائی 2018 21:27
(جاری ہے)
پیمرا فیصلے کرنے میں آزاد ہے،ح کومت کا کوئی عمل دخل نہی۔
ں اڈیالہ جیل پنجاب کی حدود میں ہے سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی زمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ آئین کے مطابق صاف ٹرائل ہر شخص کا حق ہے نواز شریف کے خلاف ٹرائل اوپن اور صاف ہو گا نیب ایکٹ کے مطابق عدالت کو جیل میں منتقل کیا جا سکتا ہے نیب نے سیکیورتی کا لکھا تو کا بینہ نے نیب کی درخواست اور سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے مقدمہ کو جیل میں منتقل کیا انہوںنے کہا کہ فیصلہ ایک پیشی کے لئے اور عارضی تھا نواز شریف کا مقدمہ کھلی عدالت میں اور شفاف طریقے سے چلے گا انہوں نے کہا کہ جس دن نیب میںنواز شریف کی پیشی تھی اس سے ایک دن قبل وہ آئے تھے پہے تو یہ بھی پتہ تھا کہ وہ آئین گے یا نہیں آئیں گے اور ایک دم سے سیکیورٹی کے انتظامات ہونا مشکل تھا انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل وفاق میں نہیں بلکہ پنجاب کی حدود میں ہے قانون سب کے لئے برابر ہے جیل کے انتظامات سے متعلق پنجاب حکومت بتا سکتی ہے اگرنواز شریف کو سہولیات نہیں دی گئیں تو اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت آنے پر پیمرا کی آزادی کا ارڈینس جاری گیا گیا پیمر فیصلے کرنے میں آزاد ہے پیمرا پانے قانون کے مطابق فیصلے کر سکتی ہے میڈیا کو کنٹرول کرنے پر حکومت پر تنقید نہیں کی جا سکتی ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.