بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں،فواد چوہدری
بدھ 18 جولائی 2018 18:25
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ باعث تعجب ہے کہ جو جماعتیں انتخابات بہتر بنانے کی کوششوں کی عملی مخالف تھیں اب دھاندلی کا واویلا کر رہی ہیں، انتخابات میں شفافیت کیلئے عمران خان کی جدوجہد کے سامنے کسی سیاسی قائد یا جماعت کی کوشش عشر عشیر بھی نہیں، ہم عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے اور قوم نے جو فیصلہ دیا سرِ تسلیم خم کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کسی نام نہاد سازش کی جانب اشارہ مضحکہ خیز حد تک سطحی سوچ کی عکاس ہے، وہ سیاست میں نووارد تو ہیں ہی لیکن سیاست سے یکسر نابلد بھی ہیں۔ وہ انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں، بلاول کے والد نے نواز شریف سے محبت اور مفاہمت کی خاطر شفافیت کا مطالبہ کرنے کی بجائے انتخابات آلودہ کرنے والی جماعت کا ساتھ دیا، عمران خان انشاء اللہ وزارت عظمیٰ کا منصب بدنام زمانہ ‘‘مفاہمت’’ کے بغیر سنبھالیں گے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.