جولائی کو بی این پی کی جیت ہوگی، میر حمل کلمتی نے دس سالہ دور میں ضلع گوادر میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا ہے،سماجی کارکن ثناء اللہ چھوٹا
جمعرات 19 جولائی 2018 18:54
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ میر حمل کلمتی گوادرکیعوام کی پاسبان ہے۔
ضلع گوادر میں میر حمل کلمتی نے اپنے دور وزارت میں سینکڑوں افراد کو روزگار فراہم کیا ہے اور ضلع گوادر کے ہر کونے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا ہے۔ ضلع گوادر کے عوام میر حمل کلمتی اور بی این پی کے قائد سردار اخترجان مینگل کے ہاتھ مضبوط کرکے گوادر میں ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع گوادر کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں میر حمل کلمتی اور سید معیار جان نوری جیسے نڈر اور مخلص عوامی لیڈر ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پسنی میں سید معیار جان نوری اور میر حمل کلمتی کی عوام دوستی کی وجہ سے آج پسنی اور اورماڑہ میں بی این پی ایک مضبوط سیاسی قوت بن چکی ہے۔ ضلع گوادر میں بی این پی کے کاروان میں لوگوں کی جوق درجوق شمولیت اور مقبولیت کا سہرا میر حمل کلمتی اور سید معیارجان کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کے عوام اپنی بہتر مسقبل کی خاطر 25جولائی کو کلہاڑا کی نشان پر مہر ثبت کرکے میر حمل کلمتی اور سردار اخترجان مینگل کو کامیاب بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.