نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی ایک روزہ دورے پر لاہور آمد

نگران وزیر اعلیٰ فیسر ڈاکٹر حسن عسکری سمیت گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات

جمعرات 19 جولائی 2018 19:54

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی ایک روزہ دورے پر لاہور آمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) نگران وزپر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے دورہ لاہور کے دوران گورنر ہائوس لاہور میں مختصر قیام کیا جہاں انہوں نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ پرو فیسر ڈاکٹر حسن عکسری سمیت گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت الیکشن 2018 ، کے منصفانہ اور غیر جانیدانہ انختابات کے انعقاد کے سلسلے میں گئے گئے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔