کراچی، اہل و یانتدار قیادت کے فقدان کی وجہ سے سندھ کے عوام پانی، بجلی، صحت سمیت بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،اسداللہ بھٹو
پیپلز پارٹی 10 سال سے مسلسل اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی،متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنماء اور این اے 242پر نامزد امیدوار
جمعرات 19 جولائی 2018 22:23
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ایس 100 امیدوار محمد یونس بارائی، جے یو آئی کے رہنماء اسماعیل پنہور مقامی ذمہ داران بچل سومرو ، سکندر علی دھامراہ بھی ساتھ موجود تھے۔
اسد اللہ بھٹو نے کہا کہ سندھ کے عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر اقتدار میں پہنچایا مگر بدلے میں ان کو بھوک و افلاس مہنگائی اور محرومیوں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ ان کے اپنے بینک بیلنس میں تو اضافہ ہوتا گیا مگر غریب کارکن آج بھی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہے۔اسلئے عوام اس بار جاگیردار ٹولہ کے دھوکے میں نہ آئے اس بار صرف دیانتدار قیادت کو ووٹ دیکر اپنی قسمت کو بدلا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.