دریاخان،الیکشن کمیشن کے کاری اہلکاروںکے لئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پولیس اہلکار وں کی ٹرانسفر کر دی

جمعرات 19 جولائی 2018 23:09

دریاخان،الیکشن کمیشن کے کاری اہلکاروںکے لئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ..
دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اہلکاروںکے لئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی پی او بھکرخرم شکور نے پی او سیل بھکر سے سب انسپکٹر شیر علی کو تھانہ کلورکوٹ اور تھانہ سٹی دریاخان کے کانسٹیبل عبدالغفار کر تھانہ منکیرہ تبدیل کردیا ہے ڈی پی او بھکر نے کہا ہے کہ کسی بھی پولیس اہلکار کے خلاف شکایت ملی توسخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی