حکومت بنانےکیلئے پیپلزپارٹی سےاتحاد نہیں ہوگا،عمران خان
پیپلزپارٹی اور ن لیگ سے اتحاد کرنے سے بہتر ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھا جائے،معلق پارلیمنٹ بنی توبدقسمتی ہوگی۔برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹریو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 جولائی 2018 18:22
(جاری ہے)
اس الیکشن کے دن قوم اپنی تقدیر بدل سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ وہ الیکشن ہے جو کبھی کبھی قوم کی زندگی میں آتا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی تقدیر کا فیصلہ ہوتا ہے توپھر تقدیر نہیں بدلے گی۔ انہوں نے کہا کہ این اے 131کے لوگوں کومیرا پیغام ہے کہ الیکشن کے روز گھروں سے نکلیں اور اپنے قریبی لوگوں کوبھی ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکالیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ عوام میرے لیے نہیں اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے 25 جولائی کونکلیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 25 جولائی کو اس قدر عوام ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکلیں کہ مثال بن جائے۔ واضح رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے25جولائی کوالیکشن کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ جس کے تحت الیکشن کمیشن نے انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے سمیت تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے تحت تمام انتخابی امیدوار الیکشن سے 48گھنٹے انتخابی مہم ختم کرنے کے پابند ہوں گے خلاف ورزی کی صورت کی امیدواروں کو قید اور جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.