جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

ہفتہ 21 جولائی 2018 00:10

لالہ موسیٰ۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) لاری اڈا پولیس نے رامتلائی چوک کے قریب واقع شیڈول بینک کا لین دین کے عوض چوہدری غضنفر وڑائچ آف شاہدولہ ٹائون کو 1لاکھ41ہزارروپے کا جعلی چیک تھما دینے پر سید کاظم علی شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :