Live Updates

عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات ،

انتخابی مہم سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا پی ٹی آئی (آج)کراچی میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کر یگی ، تیاریاں جاری

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:34

عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے مرکزی رہنما اسد عمر نے ملاقات کی جس میں انتخابی مہم اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں تحریک انصاف آج ( اتور) کے روز کراچی میں مزار قائد پر انتخابی جلسے کا انعقاد کرے گی جس سے پارٹی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ مقامی قیادت کی جانب سے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات