نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے بیٹے ، بھائی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا
ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03
(جاری ہے)
بعدازاں نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان سراوان ہاؤس گئے جہاں انہوں نے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے بیٹے ، بھائی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور نوابزادہ سراج رئیسانی کی روح کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے مستونگ کے دہشت گردی کے واقعہ کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہید نوابزادہ رئیسانی ایک سچے اور محب وطن پاکستانی تھے۔ جنہوں نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف جرات مندانہ موقف اپنائے رکھا اور ملک و قوم کے لئے ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ نگران صوبائی وزیر پنجاب ضیا ایچ رضوی اورچیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.