صوابی ، عام انتخابات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر
اتوار 22 جولائی 2018 19:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ حکام نے اجلاس کے شرکاء کو سیکورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ الیکشن کمشن کے احکامات کے تحت پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے کر جانے کی سختی سے ممانعت ہوگی اور یہ حکم پورے ملک کے لیے ہے ۔
اُنہوںنے اُمیدواروں سے کہا کہ اپنے ووٹروں اور پولنگ ایجنٹس کوآگاہ کریں کہ الیکشن ڈے پر اپنے ساتھ موبائل فونز کسی صورت ساتھ نہ لائیں ۔اسی طرح انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت پولنگ سٹیشن کے ارد گرد 100 میٹر کے اندر انتخابی کیمپس بنانے پر بھی پابندی ہے لہٰذا اُمیدوار اس کا بھی خیال رکھیں ۔سلمان خان لودھی نے کہا کہ الیکشن کے احکامات کے مطابق انتخابی اُمیدواروں کو مناسب سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے ۔اُنہوں نے انتخابی اُمیدواروں اور پارٹی رہنماؤں پر زور دیا کہ اپنے کارکنوں کو پابند کریں کہ انتخابی جیت یا دوسری صورت میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی وغیرہ سے اجتناب کریں بصورت دیگر قانون حرکت میں آئے گا اور کسی کے ساتھ رورعایت نہیں ہوگی ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان الیکشن کمشن کی ہدایات کی روشنی میں انتخابات میں سیکورٹی ڈیوٹی اور متعلقہ حکام کی معاونت تک محدود رہے گی اور ان کا انتخابات کے ساتھ براہ راست کوئی تعلق و کردار نہیں ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.