پاک سر زمین پارٹی کے تحت عام انتخابات کی تیاریاں زور شور کے ساتھ جاری

عوام کی جانب سے پی ایس پی کے امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کی یقین دہانی

اتوار 22 جولائی 2018 20:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے تحت عام انتخابات کی تیاریاں زور شور کے ساتھ جاری اور اس سلسلے میں پی ایس پی پی ایس 119 کے نامزد امیدوار محبوب عالم اور نائب صدر قصبہ علیئگڑھ ٹاؤن محمد خالد سعید شیخ نے 15 نمبر بنگلا بازار اورنگی ٹاؤن کا دوڑہ کیا دوکانداروں سے ملاقات کی اور پمفلیٹ تقسیم کیا۔

جبکہ پی ائس129, کے امیدوار نے بنگش کالونی پختونوں سے ملاقاتیں کیں اسی طرح پی ایس 123کے نامزد امیدوار نائلہ منیر نی نارتھ کراچی ٹاؤن UC:2 خواتین سے ملاقاتیں کیں جبکہ این اے 256کے نامزد امیدوار عادل صدیقی نے بفرزون کی یو سی 15 7D2 میں گھر گھر جا کر عوام سے ملاقات کی اور پاک سر زمین پارٹی کا منشور پیش کی اسی طرح جبکہ این اے 242 کے نامزدامیدوار ایڈوکیٹ حسان صابر، پی ایس 99 کے نامزد امیدوار تاج محمد اخاخیل اور پی ایس 100 کہ نامزد امیدوار انجینیر شہزاد رضا کی گلشن ویو فلیٹ میں رہایشیوں سے ملاقات جبکہ 247 نامزد امیدوار فوزیہ قصوری نے برنس روڈ ٹائون یوسی 36 کی(مسکیٹا بلاک) صدر کا دور کیا۔

(جاری ہے)

وہاں کیتھلک کمیو نٹی کے اعلٰی سطح کے لوگوں سے ملاقات کی اور مصطفی کمال بھائی کا پیغام اور انتخابی نشان ڈولفن کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وہاں موجود کرسچن کمیونٹی کے لوگوں نے بھر پور تعاون اور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔پی ایس 119 کے نامزد امیدوار محبوب عالم اور نائب صدر قصبہ علیئگڑھ ٹاؤن محمد خالد سعید شیخ نے 15 نمبر بنگلا بازار اورنگی ٹاؤن کا دوڑہ کیا دوکانداروں سے ملاقات کی اور پمفلیٹ تقسیم کیا۔

جبکہ پی ائس129, کے امیدوار نے بنگش کالونی پختونوں سے ملاقاتیں کیں اسی طرح پی ایس 123کے نامزد امیدوار نائلہ منیر نی نارتھ کراچی ٹاؤن UC:2 خواتین سے ملاقاتیں کیں جبکہ این اے 256کے نامزد امیدوار عادل صدیقی نے بفرزون کی یو سی 15 7D2 میں گھر گھر جا کر عوام سے ملاقات کی اور پاک سر زمین پارٹی کا منشور پیش کی اسی طرح جبکہ این اے 242 کے نامزدامیدوار ایڈوکیٹ حسان صابر، پی ایس 99 کے نامزد امیدوار تاج محمد اخاخیل اور پی ایس 100 کہ نامزد امیدوار انجینیر شہزاد رضا کی گلشن ویو فلیٹ میں رہایشیوں سے ملاقات جبکہ 247 نامزد امیدوار فوزیہ قصوری نے برنس روڈ ٹائون یوسی 36 کی(مسکیٹا بلاک) صدر کا دور کیا۔

وہاں کیتھلک کمیو نٹی کے اعلٰی سطح کے لوگوں سے ملاقات کی اور مصطفی کمال بھائی کا پیغام اور انتخابی نشان ڈولفن کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وہاں موجود کرسچن کمیونٹی کے لوگوں نے بھر پور تعاون اور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔اسی طرح پی ایس 97 محمد سعد صدیقی نے اللہ والا ٹاؤن عوام سے ملاقاتیں کیں اور پی ایس پی کے منشور سے آگاہ کیااس مو قع پر عوام کی جانب سے پی ایس پی کے امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کی یقین دہانی۔