
Na-242 - Urdu News
این اے242 ۔ متعلقہ خبریں
-
سید مصطفی کمال کا اپنے حلقہ کا دورہ،عوام سے ملاقاتیں کیں اور انکے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
جمعہ 8 نومبر 2024 - -
سید مصطفیٰ کمال کا حلقہ این اے242 میں اپنے دور نظامت میں تعمیر کئے گئے 50 بیڈ کے ہسپتال کا دورہ
اتوار 6 اکتوبر 2024 - -
الیکشن ٹریبونل میں مصطفی کمال کی کامیابی کے خلاف درخواست کی سماعت 5اگست تک ملتوی
ایم کیو ایم کے مصطفی کمال فارم 45 کے مطابق شکست کھا چکے ہیں،فارم 47میں کامیاب قرار دیا گیا ،دواخان صابر کاموقف
پیر 15 جولائی 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ میں این اے 242 سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار داوا خان صابر نے آئینی درخواست دائر کردی
پیر 11 مارچ 2024 - -
سید مصطفی کمال کا بلدیہ ٹاؤن کا دورہ،مختلف برادریوں سے ملاقات عام انتخابات میں ایم کیو ایم کو ووٹ ڈالنے پر شکریہ
اتوار 25 فروری 2024 -
-
پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج
قادر مندوخیل کے خلاف مدینہ کالونی تھانے میں پریزائیڈنگ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
منگل 20 فروری 2024 - -
چیف الیکشن کمیشن اپنی نااہلی قبول کریں اور قوم سے معافی مانگیں، حلیم عادل شیخ
ْکمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الیکشن کمیشن کا کچا چٹھا کھول دیا ہے،کراچی اور حیدرآباد سے پی ٹی آئی 22 قومی 40 صوبائی نشتیں جیتی ہے،قوم کے مینڈیٹ کو چوری کر کے بننے والی حکومت ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 - -
این اے 242 سے مصطفی کمال کو زبردستی کامیاب کرایا گیا، قادر خان مندوخیل
میرے حلقے میں حساس پولنگ اسٹیشنز تھے، کئی بار الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا مگر انتظامات نہیں کئے گئے،رہنما پیپلزپارٹی
جمعرات 15 فروری 2024 - -
این اے 242 کے پولنگ اسٹیشن پرتوڑپھوڑ حملہ کیس میں آر او نے توڑ پھوڑ حملہ کیس کی رپورٹ جمع کروا دی
جمعرات 15 فروری 2024 - -
کراچی ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہونے والے 21 امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے منتخب 21 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، جس میں ایم کیوایم پاکستان کے 14 اورپیپلز پارٹی کی7 ارکان شامل
بدھ 14 فروری 2024 -
-
کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
21 حلقوں میں سے ایم کیو ایم نے 14 اور پیپلزپارٹی نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے، رپورٹ
بدھ 14 فروری 2024 - -
ح*فاروق ستار، مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم امیدواروں کی کامیابی چیلنج
منگل 13 فروری 2024 - -
فاروق ستار، مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم امیدواروں کی کامیابی چیلنج
پیر 12 فروری 2024 - -
این اے 242: مصطفیٰ کمال کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
پیر 12 فروری 2024 - -
فاروق ستار، مصطفی کمال سمیت ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی امیدواروں کی کامیابی چیلنج
سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور
پیر 12 فروری 2024 - -
حالیہ انتخابات سلیکشن، بدترین تاریخی دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں، یونس سایانی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
کراچی میں قومی اسمبلی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
امیدواروں کی جانب سے نتائج چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ،قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا بھی حکم
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے ایک اورصوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پرمختلف پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ، پولنگ 15 فروری کو ہوگی
ہفتہ 10 فروری 2024 -
Latest News about Na-242 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-242. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.