نگران پنجاب کابینہ کا اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا
وزیراعلی آفس کے اخراجات میںصرف ایک ماہ میں4 کروڑ روپے کمی نگران وزیراعلیٰ کااخراجات مزید کم کرنے پر زور، ڈیم فنڈ میںتنخواہ لازماً نہیںبلکہ رضاکارانہ
پیر 23 جولائی 2018 20:14
(جاری ہے)
نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ اخراجات کو مزیدبھی کم کیا جانا چاہیے تھا،جس پرنگران کابینہ کے ارکان مسکرادیئے۔اجلاس کے دوران نگران وزیراعلیٰ نی9نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے بریفنگ اور متعلقہ محکموں کے وزراء کی رائے کے بعداپنی حتمی اورمدلل رائے دی۔
نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے اجلاس میں بتایا کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے علاج اورتشخیص کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جاچکا ہے ،میڈیکل بورڈ کے فیصلے کی روشنی میں مزید فیصلہ کیا جائے گا جبکہ انہیں جیل میںاے سی فراہم کردیاگیا ۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.