این اے 188 لیہ میں ایک پولنگ افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بدھ 25 جولائی 2018 17:54

این اے 188 لیہ میں ایک پولنگ افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) این اے 188 لیہ میں ایک پولنگ افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق طاہر رضا نامی پولنگ افسر گورنمنٹ مڈل اسکول شاہنواز میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ افسر طاہر رضا کی وفات کی وجہ سے پولنگ کا عمل لگ بھگ ایک گھنٹہ رٴْکا رہا۔