متحدہ عرب امارات میں مقیم دو پاکستانی الیکشن میں فتح یاب
کامیاب اُمیدواروں کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف سے ہے
محمد عرفان جمعرات 26 جولائی 2018 14:09
(جاری ہے)
اسی طرح پاکستان مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے نور الحسن تنویر کا شمار بھی دُبئی کے ممتاز تاجروں میں ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ مسلم لیگ نواز کی جانب سے خلیج زون کے صدر بھی مقرر کیے گئے ہیں۔
نور الحسن تنویر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169 بہاولنگر سے اکیانوے ہزارووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ اُن کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے اُمیدواراعجاز الحق محض اکہتر ووٹ حاصل کر سکے۔ یاد رہے کہ اعجاز الحق پاکستان کے سابقہ صدر جنرل ضیاء الحق مرحوم کے صاحبزادے ہیں اور متعدد بار اس حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں مگر اب کی بار اُن کی قسمت نے یاوری نہیں کی اور اُنہیں دُبئی میں مقیم نور الحسن تنویر نے شکستِ فاش دے دی ہے۔ اس کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے چھ حلقوں سے بھی ایسے اُمیدوار اپنی انتخابی تقدیر آزما رہے ہیں جو روزگار اور کاروبار کے سلسلے میں طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.