Live Updates

این اے 163 وہاڑی۔2 ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد مہدی 70 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 22:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 وہاڑی۔ 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد مہدی 70 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسحق خان خاکوانی 56 ہزار 873 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار عارف نذیر 29 ہزار 243 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.87 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات