چنیوٹ، این اے 100 میں ری اکاؤنٹنگ کیلئے دی گئی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم

جمعہ 27 جولائی 2018 21:27

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جولائی2018ء) این اے 100 میں ری اکاؤنٹنگ کیلیے دی گئی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم ۔

(جاری ہے)

ذرائع پی ٹی آئی امیدوار ذوالفقار شاہ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی دونوں امیدواران ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے پاس پیش ہوئے تھے 3 بجے دوپہر تک فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا. ابھی ابھی فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج نے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا.ذرائع فیصلے کے مطابق این اے 100 کے مکمل رزلٹ کی دوبارہ گنتی کی جائے گی.دوبارہ گنتی آج بروز ہفتہ صبح 8 بجے ریٹرنگ آفسیر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :