پاکستان کے پانچ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے
پانچ میں سے 4 حلقے سندھ اور ایک حلقہ پنجاب کا ہے
سید فاخر عباس
جمعہ 27 جولائی 2018
23:19
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 1145 امیدوار میدان میں تھے جبکہ خیبر پختونخواسے قومی اسمبلی کے حلقوں پر 721 امیدوار حصہ لے رہے تھے۔سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 179 امیدوار میدان میں تھے جبکہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے 814 امیدوار میدان میں تھے۔
پنجاب میں قومی اسمبلی کےحلقوں کیلیے 1534امیدوار میدان میں تھے اور پنجاب اسمبلی کے لیے 3 ہزار 975 امیدوار حصہ لے رہے تھے۔بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر 290امیدوار میدان میں تھے ،اسی طرح بلوچستان اسمبلی کے حلقوں پر 946 امیدوارمیدان میں تھے۔اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر کل 59 امیدوار تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اس مرتبہ ووٹرز کا ٹرن آوٹ 52 فیصد رہا تا ہم اس موقع پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے پانچ حلقے ایسے تھے جہاں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔این اے56 اٹک میں 3لاکھ 99ہزار349 ووٹ کاسٹ کیےگئے۔این اے 17ہری پور میں 3لاکھ43ہزار442 ووٹ کاسٹ ڈالے گئے۔این اے 114 جھنگ میں 3لاکھ 7ہزار719ووٹ ڈالے گئے جبکہ این اے 146 پاکپتن میں 3لاکھ 7 ہزار419 ووٹ کاسٹ کیےگئے۔اس موقع پر ان حلقوں کی بھی تفصیلات سامنے آئی ہیں جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کئیے گئے۔سب زیاد ووٹ این اے 86 منڈی بہاءالدین میں 15ہزار568ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 197 کشمور میں 15ہزار340 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے196 جیکب آباد میں 13ہزار 660 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 260 نصیر آباد میں 13ہزار597 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 205 گھوٹکی میں 13ہزار458 ووٹ مسترد ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا: 9 سالہ بچی کا مذاق میں لکھ کر سمندر میں بہایا پیغام53سال بعد دریافت
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
پاکستان میں چیک پوسٹ پر حملہ: نو پولیس اہلکار ہلاک، 28 زخمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے گوجرانوالہ سمال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
-
یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز پر تبادلۂ خیال
-
ٹریبونل درخواست سے ہٹ کر ازخود احکامات جاری نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
-
ہنگو میں دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید، 28 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.