Live Updates

عمران خان ملک میں کرپشن، اقرباء پروری کا خاتمہ کرکے ایک نئے دور کا آغاز کرینگے، راجہ شہزاد رشید

جمعہ 3 اگست 2018 22:40

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) تحریک انصاف مری کے رہنما راجہ شہزاد رشید نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی آگئی ہے اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ملک میں کرپشن، اقرباء پروری کا خاتمہ کرکے ایک نئے دور کا آغاز کرینگے، حلقہ این اے 57 پروفیسر صداقت عباسی اور پی پی 6 سے میجر(ر)لطاسب ستی کی جیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اب مری، کہوٹہ ،کوٹلی ستیاں اورکلر سیداں تحریک انصاف کا گڑھ ہے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات