Na-57 - Urdu News
این اے57 ۔ متعلقہ خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات میںقومی و صوبائی اسمبلی کی6حلقوں کے انتخابی نتائج کے ردوبدل کا معاملہ
جمعرات 4 جولائی 2024 - -
راولپنڈی اور اٹک کے قومی وصوبائی 6 حلقوں کی عذرداریاں کیس
عدالت نے پٹیشن قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرلئے
پیر 1 جولائی 2024 - -
راولپنڈی اور اٹک میں قومی و صوبائی اسمبلی کی6حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر الگ الگ عذر داریاں سماعت کیلئے منظور
پیر 24 جون 2024 - -
تحریک انصاف کا مبینہ دھاندلی کیخلاف 19 اپریل کو جلسہ کا اعلان
منگل 2 اپریل 2024 - -
انتخابات میں دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا، قومی اسمبلی کے 13 کے حلقوں کے نتائج تبدیل کیے گئے، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا
ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے مزید10امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے این اے51`53`54`55`56`57`58`59`60`61 میں امیدواروں کی کامیاب قرار دیدیا گیا
فیصل علوی ہفتہ 17 فروری 2024 - -
این اے 57 راولپنڈی،سیمابیہ طاہر کی درخواست قابل سماعت قرار، آر او ذاتی حیثیت میں طلب
جمعرات 15 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،ہنگامہ آرائی ،پتھرائو،ملزمان کے خلاف مقدمات درج
پیر 12 فروری 2024 - -
انتخابی نتائج چیلنج ،راولپنڈی کے تین حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
پیر 12 فروری 2024 - -
(اپ ڈیٹ )
راولپنڈی ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پی پی 19 کے آزاد امیدوار و سابق ایم پی اے عدنان چوہدری جان کی بازی ہارگئے، ڈرائیور زخمی
پیر 12 فروری 2024 - -
(اپ ڈیٹ )
راولپنڈی ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پی پی 19 کے آزاد امیدوار و سابق ایم پی اے عدنان چوہدری جان کی بازی ہارگئے، ڈرائیور زخمی
پیر 12 فروری 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل
پیر 12 فروری 2024 - -
این اے 56، این اے 53 راولپنڈی سمیت متعدد حلقوں کا حتمی نتائج کا اجرا روک دیا گیا
پیر 12 فروری 2024 - -
راولپنڈی کے صادق آباد تھانے میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پیر 12 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی 6سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیال چوہدری کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
خواتین مسلم لیگ (ن) کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گی، دانیال چوہدری
منگل 6 فروری 2024 - -
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا ضلع بھر میں فلیگ مارچ
پیر 5 فروری 2024 - -
شہریارریاض نے پی ٹی آئی سے 3 کروڑ روپے میں میرے حلقے کا ٹکٹ خریدا، شیخ رشید کا الزام
بدھ 31 جنوری 2024 -
Latest News about Na-57 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-57. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
این اے57 سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.