
تائیوان کے پوکیمون چاچا کھیل کے لیے 11 فونز استعمال کرتے ہوئے ماہانہ 13 سو ڈالر خرچ کرتے ہیں
جمعہ 10 اگست 2018 12:56

(جاری ہے)
پوکیمون چاچا پورٹیبل بیٹریاں بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ تائی پی شہر میں رات کے وقت پوکیمون پکڑ سکیں۔ان کی شہرت اپنے علاقے تک محدود تھی، لیکن تائیوان کے ایک چینل کو دیا گیا ان کا انٹرویو راتوں رات وائرل ہو گیا۔وہ کہتے ہیں کہ اس گیم سے انھیں الزہائمرز بیماری سے چھٹکارا پانے اور نئے دوست بنانے میں مدد ملتی ہے۔ واضح رہے کہ پوکیمون گو 2016 میں متعارف کروائی گئی تھی جو بہت جلد ساری دنیا میں مشہور ہو گئی تھی۔اس گیم میں کھلاڑی اپنے فون کی مدد سے اصل دنیا میں فرضی جانور پکڑتے ہیں۔تاہم اس گیم کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے کئی لوگ زخمی یا ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مائیک پینس کی ٹرمپ کی تمام ٹیرف پالیسیوں پر تنقید
-
میری گاڑی غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جائے ، پوپ فرانسس کی وصیت
-
رضاکارانہ امریکا چھوڑنے پرتارکین کیلئے ہزار ڈالر دینے کا اعلان
-
نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز
-
اسرائیل کا یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعوی
-
پیوٹن کا مئی میں سعودی عرب کا کوئی دورہ طے نہیں، کریملن
-
آسٹریلوی فضائی کمپنی کا سڈنی سے لندن براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
-
دبئی ایئرپورٹ کے تمام آپریشنز المکتوم ہوئی اڈے منتقل کرنے کا فیصلہ
-
شارجہ چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول 2025 میں اردو فیسٹ، بیت بازی اور تقریری مقابلے کا انعقاد
-
شارجہ چلڈرن ریڈنگ فیسٹیول 2025 اختتام پذیر، 167 ممالک سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
-
9 مئی پرتشدد واقعات میں ملوث 20 ملزمان کو 6,6 ماہ قیدبامشقت ،50 ہزار فی کس جرمانہ عائد
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد یورپ منتقل ہونے والے امریکیوں کی تعداد میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.