جامعہ کراچی: ماسٹرز اور ڈپلومہ پروگرام (2018-19ئ) کی کلاسز کا آغاز 15 اگست سے ہوگا

جمعہ 10 اگست 2018 22:44

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19ئ) کی کلاسز کا آغاز 15 اگست سے ہوگا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ایوننگ پروگرام میں ماسٹرز اور ڈپلومہ پروگرام (2018-19ئ) کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :