تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی جانب سے دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا
ہفتہ 11 اگست 2018 19:27
(جاری ہے)
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے سائنس گروپ میں مجموعی طور پر 39498 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جن میں سے 34443 پاس، 5073 فیل، 848 کاپی کیس، 56 کے کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث ان کے نتائج روک دیئے گئے جبکہ 16 امیدواروں کے کاغذات کی چھان بین بھی ہوگی۔
اسی طرح جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 3399 امیدواروں میں سے 2810 پاس، 614 فیل اور 331 امیدواروں کو کاپی کیس کرتے ہوئے ایک امیدوار کے امتحانی کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث اس کے خلاف چھان بین ہوگی۔ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے مطابق سائنس گروپ میں پاس ہونے کا تناسب 87.20 جبکہ جنرل گروپ میں 82.67 فیصد رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.