ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مر کز بہا در آبا د پر نا مز گو رنر سندھ عمران اسما عیل اور ان کے ہمر اہ حلیم عادل شیخ کی آمد
تحریک انصاف کے وفد کو خوش آمد ید کہتے ہیں ، ان سے ملا قات میں تمام نکا ت پر گفتگو ہو ئی ہے،سینئر ڈپٹی کنو ینئر ایم کیو ایم پاکستان عامر خان کر اچی پیکج پر اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور تمام جما عتیں مل کر شہر کی تر قی کیلئے کام کر یں گی،عمر ان اسما عیل اس با ت سے قطع نظر کے ان پر کتنے مقد ما ت ہیں،لا پتہ افراد کو فو ر ی با زیا ب کروا کر عدالتو ں میں پیش کیا جا ئے گا، میڈیا سے گفتگو
پیر 13 اگست 2018 23:42
(جاری ہے)
ملا قات میں جن نکا ت پر با ت ہو ئی اس پر اظہا ر خیال کر تے ہو ئے نا مز گورنر سندھ نے کہا ہے کہ لا پتہ افراد کی فو ر ی با زیا بی کیلئے اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں گے اس با ت سے قطع نظر کے ان پر کتنے مقد ما ت ہیں انہیں با زیا ب کروا کر عدالتو ں میں پیش کیا جا ئے گا، کو ٹہ سسٹم کے حو الے سے انہو ں نے کہا کہ ایک عدالتی کمیشن قائم کیا جا ئے گا جو کو ٹہ سسٹم کی قانونی حیثیت کا جا ئز ہ لیکر اپنی سفارشات مر تب کر یگا جس کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل نکال لیا جا ئے گا ۔
عمر ان اسماعیل نے اس مو قع پر متحدہ قومی مو ومنٹ کو با قاعدہ حکو مت میں شمولیت کی دعوت دیتے ہو ئے کہا کہ ملک میں سیا سی استحکام اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے مضبو ط حکو مت کا قائم ہو نا ضروری ہے عمر ان اسماعیل نے کہا کہ آج ایم کیو ایم پاکستان سے تمام نکا ت پر سیر حاصل گفتگو ہو ئی ہے اور ہم ایم کیو ایم کی مہما ن نو ازی کے شکر گزار ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.