مکہ مکرمہ میں یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب
تقریب میں حجاج کرام کی پرجوش شرکت ، پاکستان زندہ باد، پاک سعودیہ دوستی زندہ باد کے نعرے،پاکستان کی سلامتی ، ترقی ، خوشحالی ، سا لمیت کے دفاع کی دعائیں مانگی گئیں
بدھ 15 اگست 2018 00:20
(جاری ہے)
تقریب میں شریک پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین حجاج اکرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور وطن عزیز کے لئے والہانہ جذبوں کا اظہار کیا ۔ سیکٹر کمانڈر ہمایوں نے کہا کہ پاکستان ہماری امیدوں اور تمنائوں کا مرکز ہے اور اہل وطن جہاں کہیں بھی ہوں وہ قومی تہوار جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں ۔
اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔ بچوں نے ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔ تقریب سے ترکی سے تعلق رکھنے والے ظاہر بینیجی ابو محمد سیفا نے بھی خطاب کیا ۔ اور اہل پاکستان کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کی ۔ جشن آزادی کی پروقار تقریب کے دوارن پاک ترک دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.