راولپنڈی ، تھانہ آر اے بازار کی پولیس چوکی شاہ فیصل کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،پانچ جواری گرفتار

جمعہ 17 اگست 2018 17:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) تھانہ آر اے بازار کی پولیس چوکی شاہ فیصل کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ پانچ جواری گرفتار ،مقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار کی چوکی شاہ فیصل کے انچارج سب انسپکٹر زیارت شاہ نے محلہ فیصل کالونی گلہ نمبر10جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر پانچ جواریوں کو گرفتار کر کے پانچ موبائل فون، ہزاروں روپے دائو پر لگی نقدی رقم اور آلات قمار بازی قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :