Live Updates

اٹک، عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں آج ریلی نکالی جائیگی

اتوار 19 اگست 2018 21:50

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) سابق امیدوار کونسلر یونین کونسل مرزا سید شاہد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے اور ملک امین اسلم کے مشیر وزیر اعظم بننے کی خوشی میں آج 20 اگست شام ساڑھے 6 بجے فوارہ چوک میں ریلی نکالی جائے گی اور مٹھائی تقسیم کی جائے گی جبکہ 21 اگست کو مشیر وزیر اعظم برائے ماحولیات ملک امین اسلم کی آمد پر ان کا تین میلہ چوک سے ڈیرہ امین اسلم تک بھرپور استقبال کیا جائے گا ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :