وزیر اعلی بلوچستان نے میر شہریار تاج کو پرسنل سیکرٹری ، شاہ زیب کاکڑ کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات کر دیا

اتوار 19 اگست 2018 22:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے حلف اٹھانے کے بعد میر شہریار تاج کو پرسنل سیکرٹری جبکہ شاہ زیب کاکڑ کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات کر دیا تاہم بابر خان اور طارق جاوید مینگل کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

متعلقہ عنوان :