ڈی آئی خان ‘ راستے کے تنازعے پر فائرنگ باپ بیٹا قتل

پیر 20 اگست 2018 12:24

ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) گرہ مٹ میں راستے کے تنازعے پر دوافراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ چودھوان کے علاقہ گرہ مٹ میں راستے کے تنازعہ پرعصمت اللہ اورہدایت اللہ ولد مکھنہ سکنہ گرہ مٹ نے عرفان ولد سلطان اورسلطان ولداللہ دادسکنہ گرہ مٹ کوفائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جوبعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ۔

متعلقہ عنوان :