کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈوکاوزیراعظم عمران خان کوٹیلیفون
جسٹن ٹروڈو کی وزیراعظم عمران خان کومبارکباد،کینیڈین وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کی جدوجہد کوسراہا
سید فاخر عباس پیر 20 اگست 2018 19:46
(جاری ہے)
اس موقع پر عالمی رہنماوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو وزارت اعظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
سب سے پہلے برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے عمران خان کو فون کیا جس کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی کا فون آیا جبکہ ابھی تک یہ سلسلہ جاری ہے۔تازہ ترین خبر کے مطابق کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈونے وزیراعظم عمران خان کوٹیلیفون کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے وزیراعظم بننے پر وزیر اعظم عمران خان کومبارکباد پیش کی،کینیڈین وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کی جدوجہد کوسراہا۔جسٹن ٹروڈو نے عمران خان کی 22سالہ جدوجہد کی بہت تعریف کی اور انکے ویژن کے حوالے سے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا۔اس موقع پر عمران خان نے بھی کینیڈین وزیر اعظم کا بہت شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے جسٹن ٹروڈو اور عمران خان کو لے کر سوشل میڈیا پر یہ بھی ٹرینڈ چل رہا تھا کہ جسٹن ٹروڈو اور عمران خان دونوں میں سے دنیا کا حسین سربراہ مملکت کون ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.