Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کی ملاقات

منگل 21 اگست 2018 22:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر پر جاری مختصر پیغام کے مطابق ملاقات کے بعد کے پی کے کابینہ کے ناموں اور قلمدانوں کو حتمی شکل دینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات