محمد حفیظ کی جانب سے کرکٹ کیریئر کے حوالے سے بڑا اعلان متوقع
ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی اچھی کارکردگی کے باوجود جان بوجھ کر نظر انداز کررہی ہے:سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 5 ستمبر 2018 13:00
(جاری ہے)
چیئرمین پی سی بی کے نام خط میں محمد حفیظ نے موقف اپنایا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ اس طرح کا رویہ ایک سینئر کرکٹر کے ساتھ کیوں رکھا جارہاہے، اگر نہیں کھلانا تو پھر واضح طور پر بتادیا جائے تاکہ عزت کے ساتھ الگ ہوجاﺅں۔
ذرائع کے مطابق بورڈ حکام کی طرف سے کرکٹر کو آئندہ سیریز میں کھلانے کی یقین دہانی نہ ہوئی تو وہ چند روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو لکھے گئے خط میں گلے شکوے کرنے والے محمد حفیظ کا نام ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، وہ اس بات پر ناراض ہیں کہ پہلے انہیں زمبابوے ٹور کا حصہ نہیں بنایا گیا، اب ایشیا کپ جیسے اہم ایونٹ سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔محمد حفیظ اس سے پہلے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے سے بی کیٹگری میں تنزلی پر بھی اپنے غصے کا اظہار کرچکے ہیں۔ اب ایک بار پھر ٹیسٹ اوپنر اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر خفا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.