کوئٹہ سرکی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بچی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

منگل 18 ستمبر 2018 17:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بچی جاں بحق اور2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک بچی جا ں بحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لا ش اور زخمیو ں کو فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :