سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پاکستان کی تاریخ کے اندوہناک واقعہ میں 14 بیگناہ شہریوں کو شہید کیا گیا : قرارداد کا متن
منگل 18 ستمبر 2018 19:34
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون پاکستان کی تاریخ کا ایک اندوہناک واقعہ ہے جس میں 14 بے گناہ شہریوں کو بیدردی سے شہید کیا گیا لیکن سابق حکومت کے دور میں شہدائے ماڈل ٹائون کے ورثاء اور انصاف پسند عوامی حلقے مکمل انصاف کے منتظر رہے، مجرم آزاد گھومتے رہے،جسٹس باقی نجفی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے باوجود جرم کرنے والے قانون کی گرفت میں نہیں آئے۔
سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے ورثا کو حقیقی انصاف فراہم کیا جائے، وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکیا جائے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملزمان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.