چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں 4 رکنی وفد آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگیا
وفد آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی صد سالہ تقریبات میں شرکت، صدر اور وزیراعظم، دیگر عہدیداروں سے ملاقاتیں کرے گا
بدھ 19 ستمبر 2018 11:43
(جاری ہے)
وفد اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کرنے کے علا وہ آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کرے گا‘ جبکہ دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور پارلیمانی قیادت سے ملاقاتیں بھی دورے میں شامل ہیں۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے آپس میں دوستانہ تعلقات ہیں اور پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے باہمی روابط کو مزید فروغ ملے گا۔ وفد میں سینیٹ میں قائد ایوان ، سینیٹرز سردار محمد اعظم خان موسیٰ خیل ‘ محمد ایوب آفریدی اور نگہت مرزا شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کا زمینی راستے سے بہتر کوئی متبادل نہیں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.