ضمنی بجٹ نے موجودہ حکومت کی صلاحیتوں کا پول کھول دیا،پیپلز پارٹی رہنماء
بدھ 19 ستمبر 2018 21:43
(جاری ہے)
کہ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کہتے ہیں ہم کسی بھی چیز کے ریٹ نہیں بڑھا رہے اور نہ ہی کسی پر ٹیکس لگا رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ کھڑے وفاقی وزیر خزانہ اس کے متضاد بیان دے کر شام کو عوام کو مہنگائی کی خوشخبری بھی دے دیتے ہیں۔
جب ان کے وزراء میں ہی پالیسیوں کے مطابق ہم آہنگی نہیں ہے ۔تو وہ حکومت کو کیسے چلائیںگے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ان پالیسیوں کی وجہ سے عوام مہنگائی کا طوفان برداشت نہیں کر سکتے جس کے لیے پی پی پی پی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کو پارلیمنٹ میں اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اسی پر بس نہیں اضلاع میں مارکیٹ کمیٹی کے نام سے جو فراڈ مسلم لیگ ن کی حکومت نے قائم کیا تھا وہ آج بھی قائم ہے کیونکہ وہ اشیاء خوردنی جن میں سبزی فروٹ اور گوشت کے نرخ کچھ درج ہوتے ہیں جبکہ تاجر ان نرخوں سے بڑھا کر لوگوں سے وصول کرتے ہیں۔اور ضلعی انتظامیہ ایک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس کی سزا عوام کو مل رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.