بھارت ‘ جیووینیل ہوم سے 5 قیدی وارڈن کو قتل کر کے فرار

جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) بھارتی ریاست بہار کے جیوونیل ہوم سے وارڈن کو قتل کرنے کے بعد پانچ نوجوان قیدی فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ ریاستی دارالحکومت بیٹن میں اس وقت پیش آیا جب جیوونیل ہوم کی وارڈن جسٹس بورڈ سے قیدیوں کی ایک دوسرے ریمانڈ ہوم میں منتقلی کے احکامات لے کر واپس آئی تو اسے نوجوان قیدیوں نے حملہ کر کے مار دیا جس کے بعد پانچ قیدی فرار ہو گئے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :